16 جولائی، 2011، 4:05 PM

ترکی

ترکی میں باغیوں نے 14 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے

ترکی میں باغیوں نے 14 اہلکاروں کو ہلاک کردیا ہے

مہر نیوز- 16 جولائی 2011ء : ترکی میں کرد باغیوں نے جنوب مشرقی صوبے میں حملہ کر کے 14اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی میں کرد باغیوں نے جنوب مشرقی صوبے میں حملہ کر کے 14اہلکاروں کو ہلاک کر دیا ہے۔کردش ورکرز پارٹی کی جانب سے اس سال فروری میں جنگ بندی ختم کرنے کے اعلان کے بعد سے سرکاری افواج پر ہونے والا یہ پہلا حملہ ہے۔

ترکی کےوزیر اعظم رجب طیب اردغان نے اس مسئلے پر غور کے لیے فوج اور انٹیلی جنس اداروں کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔

News ID 1360397

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha